Intekhab e Sukhan (انتخاب سخن) Complete مکمل پروگرام Jalsa Salana Germany 2017

Description

انتخاب سخن برموقع جلسہ سالانہ جرمنی مؤرخہ 26 اگست 2017 بروز ہفتہ شام سات بج کے تیس منٹس پرلائیونشر ہوا جس کے میزبان مکرم مدبر خان صاحب تھے اور پروگرام میں لائیو تین دوستوں عزیزم میر دانش نسیم ، مکرم سید عقیل شاہ صاحب اور عزیزم موئیزاقبال نے نظمیں پیش کیں جبکہ ایک دوست مکرم شیخ عبدالحفیظ صاحب کی نظم کی ریکارڈنگ پلے کی گئی۔ اس موقع پہ دو اور دوستوں کی مکرم صغیر احمد صاحب ملائیشیا اور مکرم محمود احمد عارف صاحب کلگام کشمیرانڈیا کی نظموں کی ریکارڈنگ بھی پلے ہونی تھی جو کہ وقت کم ہو جانے کی وجہہ سے پلے نہ ہو پائیں۔