کیا جماعت کی طرف سے تقسیم کردہ راشن، صدقہ ہے؟ | دینی و فقہی مسائل

Description

Deeni-o-Fiqa'hi Masa'il - Is the ration distributed by the Jama'at Sadqah? A discussion programme on issues related to Ramadhan. Viewers can email their questions and the panel of scholars will answer them in forthcoming episodes. دِینی و فِقہی مسائل ۔ کیا جماعت کی طرف سے تقسیم کردہ راشن، صدقہ ہے؟ دِینی و فِقہی مسائل پر پروگرام جس میں رمضان کے متعلق گفتگو کی جائے گی اور ناظرین کے سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے ـ اپنے سوالات ہمیں ای میل کیجئیے ، ہمارے علماء آیندہ آنے والی اقساط میں انکے جوابات دیں گے.