حکایاتِ صدق و وفا | مولانا کمال یوسف صاحب | قسط نمبر 34 | Hiqayat-e-Sidqo Wafa | Episode 34

Description

34 حکایاتِ صدق و وفا قسط نمبر حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے ایک جلیل القدر صحابی کی گود میں تربیت پا کر جوان ہونے والے سلسلہ احمدیہ کے دیرینہ خادم مولانا کمال یوسف صاحب کیساتھ قسط نمبر 34 میں ملاحظہ فرمائیں سکینڈے نیویا میں خلفا٫ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یادوں پر مبنی نہایت ایمان افروز اور تاریخی واقعات ۔ میزبان: زاہد ندیم بھٹی Hiqayat-e-Sidqo Wafa | Episode 34 Zahid Nadeem Bhatti hosts a series of programmes featuring faith inspiring accounts narrated by people who have served the Ahmadiyya Muslim Jama'at. Today's episode features an interview with Mulana Kamal Yousuf Sahib, first missionary of jamaat ahmadiyya to scandinavia. A presentation of MTA studios Germany."