"جواب آپ بھی دیں" حصہ دوم | Turning The Tables | Part II

Description

"جواب آپ بھی دیں" حصہ دوم ١٧ مئی بروز اتوار پاکستانی وقت کے مطابق رات ١٠ بجے اور جی. ایم. ٹی کے مطابق شام پانچ بجے براہِ راست دیکھئیے ہر دور میں جماعتِ احمدیہ کے عقائد کو سیاسی و مذہبی فوائد اٹھانے کے لیے بری طرح مسخ کر کے عوام کے سامنے پیش کیا جاتا رہا ہے۔ تاریخ ایک مرتبہ پھر سیاسی مفادات کی زد میں ہے- مذہب کے ٹھیکیدار اور نام نہاد علماء ایک مرتبہ پھر دروغ گوئی اور فریب کا سہارا لے کر جماعت احمدیہ کے خلاف مُہم جُو ہیں۔ ہم ہمیشہ سےاپنے عقائد پر اٹھنے والے ہر سوال کا جواب بہت نیک نیتی اور خندہ پیشانی سے دیتے چلے آئے ہیں تاکہ کوئی ابہام باقی نہ رہے مگر اب ہم اپنے مخالفین کی خدمت میں نہایت ادب سے چند سوالات پیش کریں گے تاکہ ان کی نام نہاد پاکدامنی کا پردہ فاش ہو اور عوام سچ اور جھوٹ میں خود فیصلہ کر سکیں- آخر کبھی تو، 'جواب آپ بھی دیں'۔ اصل حقائق اور مخالفینِ احمدیت کے لئے کچھ نئے سوالات پر مبنی ایک پروگرام ۔ ہماری ویب سائٹ، یو ٹیوب، فیس بُک اور ٹویٹر کے ذریعے دیکھنا مت بھولئے۔ Turning The Tables - Part II In the pursuit of political gain, the so called 'guardians of the faith' and scholars are at the forefront of misrepresenting and distorting the authentic teachings of the Ahmadiyya Muslim community in Islam. This programme presents the true facts as well as some new questions aimed at the opponents of Ahmadiyyat.