میری عید نظم چیلنج | #MyEidNazm

Description

ایم۔ٹی۔اے-انٹرنیشنل کے ذریعے اس عید الفطر پر نظم پڑھ کر سب کیساتھ شامل ہو جائیے۔ جماعت احمدیہ کی نظموں میں سے کسی ایک نظم کا انتخاب کیجئے اور ایک منٹ تک کی وڈیو ریکارڈ کر کے ہمیں واٹس ایپ کے ذریعے بھیجیے۔ +447708432157 دوسروں کو بھی MyEidNazm# کے ساتھ چیلنج کریں۔ www.mta.tv/MyEidNazm https://inspire.mta.tv/ramadhan/category/videos/nazm-challenge