Gulshan Waqf Nau, UK Lajna, November 24, 2013

Description

How was Huzoor' recent visit (to Australia)? Huzoor advised all waqifat to watch his interview on Australian Jama'at's website@30:35 آپکا حالیہ دورۂ کیسا رہا؟ جواب میں حضورِ انور کا تمام واقفات کو آسٹریلیا کی جماعتی ویب سائیٹ پر حضور کا انٹرویو دیکھنے کی تحریک: The Holy Prophet (pbuh) prophesies that at the time of the Promised Messiah(as) Dajjal would be born. Dajjal would have one eye and he will exhale fire from his mouth. Non Ahmadis believe that Dajjal will actually be a human being. How can we explain (the truth) to them?@37:45 حضڑت محمدﷺ کا الہام کہ مسیح موعودؑ کی آمد کے وقت دجال کی ایک آنکھ ہو گی اور وہ منہ میں سے آگ نکالے گا۔ غیر احمدی لوگ اس حدیث کا یہی مطلب لیتے ہیں کہ حقیقتاً دجال ایک انسان ہو گا، تو ہم اُن لوگوں کو کیسے سمجھا سکتے ہیں؟ Huzoor has visited many countries. Which country's Waqifeen Nau did Huzoor like the best?41:30 آپ نے کافی سارے ممالک کے دورے کیے ہیں، آپ کو کس ملک کے واقفِ نو اچھے لگے؟ In Hazoor's opinion, which country has the fastest spread of Ahmadiyyat?@43:27 آپ کو کیا لگتا ہے کہ کون سے ملک میں سب سے ذیادہ احمدیت قبول کی جا رہی ہے؟ Since animals are slaughter using "Halal" procedure, are we allow to eat McDonald's? Huzoor graciously explained the concept and process of "Halal". @46:44 جانور کو ہم حلال کے طریق پر ذبح کرتے ہیں، تو کیا ہم میکڈونلڈز کھا سکتے ہیں؟ جواب میں حضورِ انور کا حلال کے طریق کو واضح کرنا ا