جواب آپ بھی دیں - حصہ دوم | Turning the Tables - Episode II

Description

‏"جواب آپ بھی دیں" حصہ دوم اصل حقائق اور مخالفینِ احمدیت کے لئے کچھ سوالات پر مبنی پروگراموں کے سلسلے کا دوسرا حصہ تاکہ عوام سچ اور جھوٹ میں خود فیصلہ کر سکیں۔ آخر کبھی تو"جواب آپ بھی دیں" اتوار ١٧ مئی کی شام پاکستانی وقت بمطابق ١٠ بجے، دیکھنا نہ بھولئے Many entrusted with the sacred task of providing spiritual training to the masses continue to misrepresent and distort the authentic teachings of the Ahmadiyya Muslim community in Islam. 'Turning the Tables' is a fresh MTA International program that sets the record straight.