(احمدیہ شرکت) (Peace Conference in Muslim Societies Abu Dhabi 2016 (Ahmadiyya

Description

دو گھنٹے پندرہ منٹس کی ویڈیو۔ مسلم کمیونٹیزمیں فروغ امن کے فورم کے انتظام کے تحت ابوظہبی میں 18، 19دسمبر 2016 کومنعقد ہونے والی تیسری ا نٹرنیشنل امن کانفرنس جس میں اس دفعہ پہلی مرتبہ احمدیہ جماعت کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی الحمد للہ - عربی زبان میں ہونے والی چند منتخب تقاریر۔انگلش زبان مین تقاریر اور گفتگو انشا ٔ اللٰلہ اگلی ویڈیو میں۔