Qurbatain Kaisi Lageen قربتیں کیسی لگیں اور فاصلے کیسے لگے (Muhammad Ishaq)

Description

Qurbatain Kaisi Lageen (Urdu Nazm)قربتیں کیسی لگیں اور فاصلے مربی سلسلہ امتیاز احمد طاہر مہدی صاحب مینیجر روزنامہ الفضل ربوہ کی بروز جمعتہ المبارک 5 مئ 2017 کو رہائی ہوئی ۔ الحمدللہ ثم الحمدللہ ۔ اس موقع پہ تیارکی گئی صاحبزادی امۃ القدوس صاحبہ کی نظم مکرم محمد اسحاق صاحب کی آواز میں۔