حضور اقدس (ایدہ اللہ تعالٰی بنصرہ العزیز) کے ساتھ یہ ہفتہ - ٣٠ نومبر ٢٠١٨

Description

کیا حضرت مرزا مسرور احمد (ایدہ اللہ تعالٰی بنصرہ العزیز) احمدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے رد عمل میں مغربی ممالک کی جانب سے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کے حق میں ہیں؟ ایم. ٹی. اے. نیوز میں دیکھئیے ، حضرت امیرالمومنین کی مصروفیات ہفتہ وار رپورٹ.