برکاتِ خلافت - جماعت سے تعلقِ شفقت | Khilafat Day - Blessings of Khilafat

Description

برکاتِ خلافت - جماعت سے تعلقِ شفقت حضورِانور ایدہٗ اللہ تعالٰی بنصرہ العزیز کی بیرونی دورہ جات کے دوران بے پناہ مصروفیات کے باوجود احبابِ جماعت کے ساتھ خلافت کے خوبصورت تعلق کا مختصر ذکر مکرم مولانا عبدالماجد طاہر صاحب کی زبانی- Blessings of Khilafat Bonds of Khilafat #KhilafatDay