قندیلِ صداقت - سنتِ خداوندی اور ضرورتِ مصلح

Description

آجکل تمام دنیا عمومی طور پر اور مسلمان خصوصی طور جن مشکل حالات سے گزر رہے ہیں، کیا ﷲ تعالیٰ مسلمانوں اور اسلام کو اسی طرح چھوڑ دے گا؟ خدا تعالیٰ کی اذلی سنت اس سلسلے میں کیا ہے؟ جانیے اس مختصر وڈیو میں۔