Saghar e Husn To Pur (ساغر حسن تو پر ہے) Hai Intekhab e Sukhan Jalsa Germany 2017

Description

انتخاب سخن برموقع جلسہ سالانہ جرمنی مؤرخہ 26 اگست 2017 بروز ہفتہ شام سات بج کے تیس منٹس پرلائیونشر ہوا جس کے میزبان مکرم مدبر خان صاحب تھے اور پروگرام میں عزیزم میر دانش نسیم نے اردو نظم کلام حضرت مصلح موعودؓ (ساغر حسن تو پر ہے) پیش کی۔ الحمدللٰہ