Na Rok Raah Main Maula (نہ روک راہ میں مولا) Intekhab e Sukhan Jalsa Salana Germany 2017

Description

انتخاب سخن برموقع جلسہ سالانہ جرمنی مؤرخہ 26 اگست 2017 بروز ہفتہ شام سات بج کے تیس منٹس پرلائیونشر ہوا جس کے میزبان مکرم مدبر خان صاحب تھے اور پروگرام میں مکرم سید عقیل شاہ صاحب نے در عدن سے ایک نظم (نہ روک راہ میں مولا شتاب جانے دے) پیش کرنے کی سعادت پائی۔ الحمدللٰہ