گھر پر نماز باجماعت میں صف بنانے کا طریقہ کیا ہے؟

Description

Deeni-o-Fiqa'hi Masa'il - How should rows be made for Salaat at home? A discussion programme on issues related to Ramadhan. Viewers can email their questions and the panel of scholars will answer them in forthcoming episodes. دِینی و فِقہی مسائل ۔ گھر پر نماز باجماعت میں صف بنانے کا طریقہ کیا ہے؟ دِینی و فِقہی مسائل پر پروگرام جس میں رمضان کے متعلق گفتگو کی جائے گی اور ناظرین کے سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے ـ اپنے سوالات ہمیں ای میل کیجئیے ، ہمارے علماء آیندہ آنے والی اقساط میں انکے جوابات دیں گے. ـ