حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزنے مختلف ممالک کے سربراہوں کو خطوط لکھے

Description

حضرت خلیفة المسیح الخامس حضرت مرزا مسرور احمد ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزنے مختلف ممالک کے سربراہوں کو خطوط لکھے جن میں حضور انورایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیزنےاس بات کی طرف توجہ دلائی کےدنیا کےممالک کے سربراہان اس انوکھے وقت پر غور کریں جس میں سے دنیا گزر رہی ہے اوراس وبا کے تباہ کن اثرات کو یہ لیڈران انسانیت کے لئےایک تنبیہ سمجھیں۔