کرونا وائرس اور روزہ - دِینی و فِقہی مسائل | Deeni-o-Fiqa'hi Masa'il - COVID-19 and Fasting

Description

A discussion programme on issues related to religion and Islamic jurisprudence. Viewers can email their questions and the panel of scholars will answer them in forthcoming episodes. دِینی و فِقہی مسائل پر پروگرام جس میں دینی اور فقہی مسائل کے متعلق گفتگو کی جائے گی اور ناظرین کے سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے ـ اپنے سوالات ہمیں ای میل کیجئیے ، ہمارے علماء آیندہ آنے والی اقساط میں انکے جوابات دیں گے.